– بول نیوزحارث رؤف کی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں ایک اور شاندار کارکردگی

79

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف، جو اس وقت کاؤنٹی چیمپئین شپ میں یارکشائر کے لیے کھیلنے میں مصروف ہیں، نے کینٹ کے خلاف پہلی بار پانچ وکٹیں حاصل کر کے ایک اور شاندار اسپیل کیا۔

تفصیلات کے مطابق یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حارث رؤف کی پانچ وکٹیں لینے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

یارکشائر کی جانب سے  ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں حاڑث رؤف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہیڈکوارٹر میں یارکشائر کی شرٹ میں اپنا پہلا میچ شروع کرنے کا کیا طریقہ ہے۔

واضح رہے کہ اب تک حارث رؤف نے اس میچ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں دو میچوں میں نو وکٹیں اپنے نام کیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }