براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
اسرائیلی فوج کی بمباری، عرب ٹی وی کے صحافی کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے الجزیرہ چینل کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد…
بھارت کا کینیڈین شہریوں کیلئے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان
کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن نے کینیڈین شہریوں کے لیے ویزا سروس جزوی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔کینیڈا میں…
زمینی حملے سے دونوں جانب مزید جانی نقصانات ہوگا، مصر
مصر اور فرانس کے صدور کے درمیان آج قاہرہ میں ملاقات ہوئی جس کے بعد دونوں اکٹھے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔…
ہم درد ختم ہونے تک یہاں رہیں گے، غزہ کے ڈاکٹروں کا اعلان
ناقابل یقین حد تک مشکل حالات میں کام کرتے غزہ کے ڈاکٹرز کا عزم و حوصلہ بلند ہے، غزہ کے العودہ اسپتال کے ڈاکٹرز…
اسرائیل کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم رشی سوناک ۔ فوٹو: فائلبرطانوی وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ برطانیہ غزہ میں جنگ بندی نہیں…
اسرائیل کا شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر فضائی حملہ، رن وے کو نقصان
حلب ایئر پورٹ (فائل فوٹو)اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حلب کے انٹرنینشل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا۔ دمشق سے شامی…
دوحہ میں قطری اور ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاقطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطری اور ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔عرب…
امارت اسلامی نے فتوٰی جاری کرچکی، پاکستان پر حملہ جہاد نہیں، افغان قونصل جنرل
افغانستان کے پشاور میں قونصل جنرل حافظ محب اللّٰہ شاکر نے کہا کہ امارت اسلامی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ پاکستان…
ترک صدر رجب طیب اردوان
ترک صدر رجب طیب اردوان---فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں…
اسرائیلی افواج کا ایران پر حماس کی مدد کا الزام
—فائل فوٹواسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ ایران حماس کی مدد کر رہا ہے۔ترجمان کا کہنا…
Who's Online:
—
📅 Visits Today:
—
📆 Last 30 Days:
—
📈 This Year:
—
🌍 Total Visits:
—
🎯 Hits Today:
—
⚡ Total Hits:
—