قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں کیریئر فیئر 2025کاانعقاد
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں کیریئر فیئر 2025کاانعقاد۔ 600 سے زائد خالی اسامیوں کے لیے انٹرویوز
دبئی(اردوویکلی):: پاکستان قونصلیٹ جنرل دبئی نے نیو ہورائزن کے تعاون سے 6 اور 7 اگست کو کامیابی سے کیریئر فیئر 2025 کا انعقاد کیا، جس کا…