ہمیں اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کر دینے چاہیئں: ہسپانوی وزیر
ہسپانوی وزیر برائے سماجی امور آئیونی بیلارا، فائل فوٹو ہسپانوی وزیر برائے سماجی امور آئیونی بیلارا کا غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت پر اپنا ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اسپین کو اسرائیل سے اپنے سفارتی…