سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا

اداکارہ سارہ خان—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اب میری حالت پہلے سے بہتر ہے، ایسے…

امریکی صدر نے غزہ جنگ کو یوکرین سے جوڑ دیا

امریکی صدر جوبائیڈن-- فوٹو بشکریہ امریکی میڈیاامریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ کو یوکرین سے جوڑ دیا، روسی صدر پیوٹن کا حماس سے موازنہ بھی کیا جبکہ اسرائیل اور یوکرین کے لیے کانگریس سے مزید فنڈنگ مانگ لی۔ٹی وی پر اپنے خطاب میں امریکی…

حال ہی میں وزن کیسے کم کیا؟ ثناء جاوید نے بتا دیا

کولاج بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف، خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے حال ہی میں اپنے وزن میں کمی کے لیے استعمال کیے گئے طریقے سے پردہ اُٹھایا ہے۔ اداکارہ ثناء جاوید نے ساتھی اداکار احسن خان کے  ہمراہ حال ہی میں نجی ٹی وی…

پولینڈ، شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات

پولینڈ میں شاپنگ مال لوٹنے کے لیے انوکھی واردات ہوئی ہے، چور مال بند ہونے تک مجسمے کی طرح پوز بنائے کھڑا رہا اور جیسے ہی شاپنگ مال بند ہوا جیولری اسٹور لوٹ لیا۔رپورٹس کے مطابق چور کو فرار ہونے سے پہلے سیکیورٹی گارڈ نے دیکھ کر پولیس…

دنا نیر کا فلسطینیوں پر مظالم کو کبھی نہ بھولنے کا عزم

دنا نیر—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اُبھرتی ہوئی اداکارہ دنا نیر مبین نے فلسطین پر ہونے والے مظالم کو کبھی نہ بھولنے کا عزم کر لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سوشل میڈیا انفلوئنسر اور اداکار دنا…

امریکا کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔لبنان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر لبنان چھوڑدیں۔بیان میں کہا گیا…

فلم ’ٹائیگر 3‘ کے پہلے گانے کی پہلی جھلک جاری

تصویر بشکریہ ایکسبالی ووڈ کے بھائی جان، اداکار سلمان خان اور معروف گلوکار اریجیت سنگھ کے درمیان تمام تنازعات ختم ہو گئے، آنے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ کے پہلے گانے کی جھلک جاری کر دی گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اداکار سلمان…

یورپی یونین کی جانب سے مہسا امینی کے لیے سخاروف پرائز دینے کا اعلان

مہسا امینی۔یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے 'سوچ کی آزادی' کیلئے دیا جانے والا سخاروف پرائز 2023ء ایران سے تعلق رکھنے والی مہسا امینی اور بعد ازاں ان کی موت کے بعد خواتین کے حقوق کی تحریک نے جیت لیا۔ اس بات کا اعلان یورپین پارلیمنٹ کی صدر…

معلوم نہیں تھا کسی بات کیلئے شریکِ حیات سے پوچھنا بھی ہوتا ہے: صبا حمید

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکارہ صبا حمید نے حال ہی میں انٹرویو دیتے ہوئے شادی شدہ زندگی پر کھل کر بات کی اور کہا کہ اپنے گھر میں آزادانہ ماحول دیکھا جس کی وجہ سے کبھی احساس ہی نہیں ہوا کہ کسی بھی کام سے پہلے شوہر کی اجازت بھی…

غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے

اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ میں امدادی سامان کے قافلے آج داخل ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق ایک سو ٹرک قطار میں لگے ہیں، پہلے قافلے میں بیس ٹرک شامل ہیں۔پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔پاک فوج اور…