برطانیہ اسرائیل کی مدد کیلئے رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا
برطانیہ اسرائیل کی مدد کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نگرانی کا طیارہ اور 2 رائل نیوی کے جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجے گا۔ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق نگرانی کا طیارہ جمعے کو پٹرولنگ شروع…