اسرائیل کےخلاف حماس کی کارروائیوں کی ویڈیو رپورٹ جاری
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے الاقصیٰ طوفان کے نام سے اسرائیل کے خلاف اپنی غیر معمولی جنگ میں کی گئی کارروائیوں کی ویڈیو رپورٹ جاری کر دی ہے۔ساڑھے تین منٹ کی اس ویڈیو کو انتہائی اعلیٰ فنی صلاحیتوں کے ساتھ فلمایا اور…