بنگلا دیش کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں بنگلا دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اس سے قبل نیوزی…

جائز حقوق اور دیرپا امن کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا اور بتایا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر…

کرشمہ تنّا نے بوسان فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

بھارتی ادکارہ کرشمہ تنّا نے جنوبی کوریا میں منعقدہ گلوبل او ٹی ٹی ایوارڈز میں بڑا ایوارڈ جیت لیا۔ان کی نیٹ فلکس سیریز ’اسکوپ‘ کو بہترین ایشین ٹی وی سیریز اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز ملے۔39 سالہ اداکارہ نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے ایوارڈ…

بائیڈن کا اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو

دفتر سے خفیہ دستاویز برآمد ہونے کے معاملے پر امریکا کے صدر جو بائیڈن کو اسپیشل کونسل رابرٹ ہُر کو انٹرویو دینا پڑگیا۔صدر بائیڈن کا اس معاملے پر انٹرویو ایسے وقت کیا گیا ہے جب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اسی نوعیت کی تحقیقات کا…

جھانوی کپور کی شیکھر پہاڑیا کے ساتھ تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ساتھ ممبئی سے پرواز کرگئیں۔شیکھر پہاڑیا ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ سشیل کمار شندے کے نواسے ہیں۔دونوں کو آج صبح ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، اطلاعات ہیں کہ…

حمزہ یوسف کی ساس اور سسر غزہ میں پھنس گئے

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے رشتہ دار غزہ میں پھنس گئے۔ حمزہ یوسف نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ساس اور سسر گزشتہ ہفتے والدین سے ملنے غزہ گئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکام نے انہیں جلد از جلد غزہ چھوڑنے کا حکم…

نائن یارڈز سی لا وی ڈویلپمنٹ نے پانچ نامور ایوارڈز حاصل کیے

نائن یارڈز سی لا وی ڈویلپمنٹ نے پانچ نامور ایوارڈز حاصل کیے۔ ایوارڈزکی تقریب 19اکتوبرکودبئی میں منعقد ہوگی ابوظہبی(نیوزڈیسک):: عالمی معیار اور اختراع کے لیے نائن یارڈز کی غیر متزلزل لگن کو مزید ظاہر کرتے ہوئے، کمپنی کے فلیگ شپ پروجیکٹ،…

لولونے دبئی مال میں نئی ہائپر مارکیٹ کاافتتاح کردیا۔

لولونے دبئی مال میں نئی ہائپر مارکیٹ کاافتتاح کردیا۔ افتتاح وزیرمملکت برائے خارجہ تجارت جناب ڈاکٹرتھانی بن احمدالزیودی نے کیا   دبئی(اردوویکلی):: اپنی موجودگی اور برانڈ ایکویٹی کو مضبوط کرنے کے جرات مندانہ اقدام میں، معروف خوردہ فروش…

پاکستان ٹیم آج سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ کھیلے گی

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف حیدرآباد دکن میں کھیلے گی۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، اوپنر فخر زمان کی جگہ عبداللّٰہ شفیق کو فائنل الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ ورلڈ کپ میں آج ہی کھیلے…

نابینا افراد کیلئے لیپ ٹاپ اور بولتے مائیکروویو کی نمائش

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیادبئی میں ایکسیس ایبیلیٹیز ایکسپو کے پانچویں ایڈیشن میں نابینا افراد کے لیے لیپ ٹاپ جبکہ آٹزم (بچوں میں دماغی بیماری) میں مبتلا بچوں کے لیے باتیں کرتا مائیکروویو بھی نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد…