عامر خان سے رابطے میں رہتا ہوں، میسجز کا تبادلہ ہوتا ہے، درشیل سفاری
بھارت کے نوجوان اداکار درشیل سفاری کا کہنا ہے کہ وہ عامر خان سے رابطے میں رہتے ہیں۔درشیل سفاری نے سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں لازوال اداکاری کرکے اپنا کردار ’ایشان‘ شائقین کے ذہنوں پر نقش کر دیا تھا۔بھارتی میڈیا سے بات…