بے گھر افراد کے کیمپ پر فوج کا حملہ، 29 ہلاک
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا چین کی سرحد کے قریب شمالی میانمار میں بے گھر ہونے والے افراد کے کیمپ پر فوج نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 29 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بے گھر…