افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاافغانستان کے صوبے ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق ہرات میں آج صبح 6.3 اور 5 شدت کے 2 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی اور مرکز ہرات سے 28…