متنازع کرکٹ فین کے میدان میں گھس جانے پر ورلڈ کپ سیکیورٹی پر سوال اٹھ گیا

کرکٹ ورلڈ کپ میچ میں متنازع فین گراونڈ میں آگیا، برطانوی شخص ’جاروو‘ آسٹریلیا اور بھارت میچ کے دوران گراونڈ میں گھس گیا۔ جاروو بھارتی ٹیم کی جرسی پہنے ٹاس سے قبل پلیئز کے پاس میدان میں آگیا۔سیکیورٹی افسران نے جاروو کو روک کر اسے گراونڈ…

ایمیزون کے انٹرنیٹ رابطے کےلیے پہلے 2 سیٹلائٹس فلوریڈا سے خلا میں روانہ

ایمیزون کے پہلے دو سیٹلائٹس کے خلا فلوریڈا سے خلا میں روانگی کا منظر۔ تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔ایمیزون نے انٹرنیٹ، نیٹ ورک کے لیے اپنے پہلے 2 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دیئے ہیں۔اٹلس 5 راکٹ کے ذریعے ایمیزون کے لوگو سے مزین 2 سیٹلائٹس کو…

آرٹس کونسل میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحیٰی کمال بیاتھ کے پوٹریٹ کی نمائش

آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام پاکستان میں ترکیہ کے پہلے سفیر YAHYA KEMAL BEYATH کے پوٹریٹ کی نمائش کا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا گیا۔نمائش کا افتتاح وزیر قانون عمر سومرو، قونصل جنرل ترکیہ جمال سانگو اور کراچی آرٹس کونسل کے صدر…

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک

—فائل فوٹواسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق…

ورلڈ کپ میں سلو اوور ریٹ، سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی ٹیم پر…

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

--فائل فوٹوغزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ…

بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑیں

--فائل فوٹوبھارتی اداکارہ گوہر خان نے بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں بیان دے دیا۔اداکارہ گوہر خان نے فلسطینیوں کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ…

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

  فوٹو بشکریہ/غیر ملکی میڈیاحماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کےبیرون…

انگلینڈ کی امیگریشن لینے کا ادھورا خواب

انگلینڈ کی امیگریشن لینے کا ادھورا خواب تحریر: ایم یوسف بھٹی یہ گرفتاری سے پہلے کی ایک ادھوری مگر سچی کہانی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار تو راقم الحروف خود ہے۔ لیکن جب پاکستان میں مہنگائی، معاشی بدحالی اور بے روزگاری کو دیکھتا ہوں، تو یوں…

راشد خان کا ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان

راشد خان--فائل فوٹوافغان کرکٹر راشد خان نے ورلڈ کپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راشد خان نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں…