ایسے ملک میں نہیں رہتے جہاں پارلیمان ختم کر کے بغاوت کی جائے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان، فائل فوٹو۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سیشن کےلیے نیا آئین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ مہنگائی کے خلاف کوششیں جاری رکھے گا، ترکیہ کی ترقی…

ایشین گیمز، اسکواش سنگلز میں 2 پاکستانی کھلاڑی کامیاب

—فائل فوٹوایشین گیمز میں اسکواش کے سنگلز مقابلوں میں ناصر اقبال اور عاصم خان  نے کامیابی حاصل کر لی۔راؤنڈ آف 32 میں عاصم خان نے سنگاپور کے ایرون وڈجاجا کو 1۔3 سے ہرا دیا۔عاصم کی کامیابی کا اسکور 11-4، 9-11، 4-11 اور 6-11 رہا۔علاوہ ازیں…

کراچی وائٹس کا قائداعظم ٹرافی میں ریکارڈ، سرفراز سمیت 5 بیٹرز کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی میں ایک اننگز میں پانچ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ کراچی وائٹس کے ایک یا دو نہیں بلکہ پانچ کھلاڑیوں نے سنچریاں بنادیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور وائٹس کے پہلی اننگز میں 509 رنز…

موجودہ قومی ٹیم اور 92ء کے ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم میں حیران کن مماثلت

—فائل فوٹواُدھر بھارت میں کچھ روز قبل کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز ہوا تو ادھر پاکستانی قوم نے اس ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی جیت کے امکانات جاننے کے لیے 92ء کے ورلڈ کپ کی چیمپئن ٹیم سے موجودہ قومی کی کنڈلیاں ملانا شروع کر دیں۔اس حوالے سے…

پوری دنیا میں کرکٹ کھیلی، بھارت میں ابھی تک نہیں کھیلے، شاداب خان

شاداب خان— فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ہم نے پوری دنیا میں کرکٹ کھیلی، بھارت میں ابھی تک نہیں کھیلی۔حیدر آباد دکن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ اگر آپ…

نائٹ کلب میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیااسپین کے شہر مرسیہ کے نائٹ کلب میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی حکام کے مطابق آگ کے باعث 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ایمرجنسی سروسز کے مطابق اسپین کے نائٹ کلب میں آگ لگنے کا واقعہ آج…

شہزاد رائے کی ڈاکٹروں سے اہم اپیل

شہزاد رائے—فائل فوٹو معروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ڈاکٹروں سے ایک اہم اپیل کر دی۔  شہزاد رائے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ڈاکٹروں کے مریضوں کے ساتھ تلخ لہجے میں بات کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار…

سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں: امریکا

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی—فائل فوٹوامریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان…

حفیظ نے ایشین گیمز میں پاکستانیوں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ بیان کر دی

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ—فائل فوٹوسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے پیغام میں ان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایتھلیٹس…

ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکا

--فائل فوٹوترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق حملہ آور نے وزارتِ داخلہ کے گیٹ سے گاڑی ٹکرائی، دھماکے کے نتیجے میں آگ لگنے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ترک وزارتِ داخلہ کے…