محب مرزا، صنم سعید کی محبت میں کب گرفتار ہوئے؟

محب مرزا، صنم سعید—فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید نے رواں سال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔محب مرزا نے ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ سے طلاق کے بعد ساتھی اداکارہ صنم سعید سے دوسری شادی کی…

ٹوئنکل نے سیف کو مارنے کی کوشش میں خود کو زخمی کرنے کا واقعہ سنادیا

فائل فوٹو: بشکریہ سوشل میڈیا۔بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے کافی عرصہ قبل فلموں میں کام کرنا چھوڑ دیا لیکن فلمی دنیا کے حوالے سے بعض واقعات ایسے ہیں جو انہیں اب بھی یاد ہیں۔ واضح رہے کہ ٹوئنکل کھنہ نے…

چینی صدر کا حالیہ بم دھماکوں پر صدر علوی کو تعزیتی پیغام، پاکستان کی مدد کا اعادہ

فائل فوٹو۔چینی صدر شی جن پنگ نے پاکستان میں حالیہ بم دھماکوں پر صدر عارف علوی کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ بیجنگ سے چینی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے پیغام میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں حالیہ بم حملوں کا سُن کر انتہائی دکھ ہوا۔ …

دیشا پاٹنی سشانت سنگھ کی یاد میں آج بھی افسردہ

فوٹو: اسکرین گریببھارتی اداکارہ دیشا پاٹنی نے اپنے آنجہانی ساتھی اداکار شوشانت سنگھ کیلئے فلم "مہندرا سنگھ دھونی: دی اَن ٹولڈ اسٹوری" کی ریلیز کے 7 سال بعد ایک درد بھرا پیغام لکھا ہے۔اداکارہ دیشا پاٹنی نے اپنے انسٹاگرام پر  اس فلم میں…

آسٹریلیا میں مسلمانوں کا سب سے بڑا کنونشن اختتام پذیر

بشکریہ فیسبکآسٹریلیا میں مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ کنونشن اتوار کی رات ساڑھے 10 بجے اللّٰہ و اکبر کے نعروں کی گونج اور اس اعلان کے ساتھ ختم ہوگیا کہ آئندہ ہر سال اس سے بھی بڑا کنونشن منعقد ہوگا اور آئندہ سال کے لیے اس جگہ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 گھنٹے تک پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کےلیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا وارم اپ میچ آسٹریلیا سے 3 اکتوبر کو ہوگا جبکہ…

سعودی عرب کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت

سعودی عرب نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے کہا کہ سوئیڈن میں انتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بےحرمتی کی اجازت دینا انتہائی…

پی سی بی نے پلیئر ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کیلئے پلیئرز ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیئرمین ذکاء اشرف کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔…

افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا۔کرکٹ ورلڈکپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ کے ہمراہ بھارت میں موجود کرکٹر افتخار احمد نے جم میں ٹریننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں کرکٹر محمد نواز کو افتخار…

والد کے انتقال کے وقت 30 روپے تھے، تدفین کیلئے چندہ کرنا پڑا، فرح خان نے ماضی کی تلخ یاد

تصویر سوشل میڈیا۔بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر (ماہر فن رقص)، اداکارہ اور ہدایتکارہ فرح خان نے یوں تو بالی ووڈ کے مذکورہ بالا تینوں شعبوں میں کافی نام کمایا ہے لیکن ان پر ایک ایسا وقت بھی گزرا جب انکے والد کی تدفین کے لیے انہیں رقم جمع…