ڈاؤنی جونیئر نے عامر خان کو بھارت کا ٹام ہینکس قرار دیا تھا
ہالی ووڈ کے معروف اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے بھارتی فلم ’لگان‘ دیکھنے کے بعد عامر خان کو بھارت کا ٹام ہینکس قرار دیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی کے ایک انٹرویو میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے لیجنڈ اداکار عامر خان کیلئے بہت…