آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا
فائل فوٹوآسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل…