نریندر مودی کی مسلمانوں کو عیدِ میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی—فائل فوٹوبھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے عیدِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تمام مسلمانوں کے نام مبارک باد کا پیغام جاری کر کے سب کو حیران کر دیا۔اپنے ملک میں مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کرنے والے بھارتی وزیرِ…