ویرات کوہلی کی بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ویرات کوہلی— فائل فوٹو سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ویرات کوہلی کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ تب حاصل کی جب حال ہی میں اُنہوں نے ایک تشہیر کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ میں…