آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کی جرسی متعارف کرا دی
فوٹو بشکریہ ٹوئٹرآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرا دی گئی۔سوشل میڈیا پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 8 اکتوبر کو چنئی میں…