راکھی ساونت کے سبب شادی منسوخ کرنی پڑی، تنوشری دتہ کا انکشاف

---فائل فوٹوزبالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کرنے جا رہی تھیں مگر اُنہیں راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔ 39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے…

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان

فائل فوٹوبرطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے…

ایلوش یادو کو بگ باس جیتنے کا انعام نہ مل سکا

فائل فوٹوبھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے فاتح اور یوٹیوبر ایلوش یادو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 اپنے نام کیا لیکن تاحال انہیں اس کی انعامی رقم ادا نہیں کی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

کینیڈا کے وزیراعظم کے طیارے میں بھارت میں تخریب کاری ہوئی یا نہیں؟

فائل فوٹوکینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے طیارے کو بھارت میں جان بوجھ کر خراب یا اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے میڈیا نمائندوں نے پوچھا کہ کیا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو…

فضا علی نے کیریئر سبوتاژ کرنے والوں کے نام بتا دیئے

پاکستانی ماڈل، اداکارہ، میزبان و گلوکارہ فضا علی نے حالیہ پروگرام میں ان نامور گلوکاروں کے نام بتا دیئے جنہوں نے ان کے کیرئیر کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔حال ہی میں فضا علی نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ کئی…

ایران میں لباس قوانین سے متعلق بِل کی منظوری پر اقوام متحدہ کا ردعمل

فائل فوٹواقوام متحدہ نے ایرانی حکام سے نئے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو حجاب یا لباس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے سزاؤں کو نمایاں طور پر سخت کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اس قانون کو…

شاہین و انشا کا نیا سفر، شاہد آفریدی کی اہلیہ کی پوسٹ بھی سامنے آگئی

فائل فوٹوقومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا تو ان کی ساس نادیہ شاہد نے بھی انہیں دعائیں دے دیں۔حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا…

اردن کے ولی عہد کی اہلیہ کے ہمراہ امریکا میں سیاسی ملاقاتیں

فوٹو بشکریہ عرب میڈیااردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے اپنی اہلیہ شہزادی رجوہ الحسین کے ساتھ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے نئے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ دوم واشنگٹن میں خارجہ…

شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

فائل فوٹوحال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے شادی کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے…

کینیڈین حکام کی بھارتی ہندوؤں کی کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت

فائل فوٹوکینیڈا کے حکام اور سیاستدانوں نے بھارتی ہندوؤں کے خلاف کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔کینیڈا کے وزیر ڈومینک لی بلینک کا کہنا ہے کہ ہندو کینیڈینوں کے خلاف نفرت انگیز بیان ہماری اقدار کے خلاف ہے۔ جارحیت، نفرت، ڈرانے…