لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتیں 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں
فوٹو بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسیلیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد لاپتا…