سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

عدالت نے کہا کہ لاپتا شہری گھر واپس آگیا ہے، درخواست کا مقصد پورا ہوچکا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کی بازیابی کی درخواست نمٹادی۔ عدالت نے کہا کہ لاپتا شہری گھر آگیا، درخواست کا مقصد پورا ہوچکا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں ٹک…

دل چاہتا ہے، چک دے انڈیا کے اداکار ریو کپاڈیا چل بسے

فوٹو: فائلبالی ووڈ فلموں فلم دل چاہتا ہے اور چک دے انڈیا میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ریو کپاڈیا چل بسے۔ رپورٹس کے مطابق 66 سالہ ریو کپاڈیا کی موت کی تصدیق ان کے دوست فیصل ملک نے کی۔ ریو کپاڈیا نے سوگواران میں اہلیہ ماریا فرح اور دو…

الو ارجن بھی شاہ رخ کی جوان کے مداح ہوگئے

کولاج فوٹو: سوشل میڈیاشاہ رخ خان کو کرپشن کی کہانی پر مبنی فلم جوان کی کامیابی پر جنوبی بھارتی اداکاروں کی جانب سے بھی مبارکباد ملنے لگی۔ حال ہی میں فلم ’پشپا: دا رائز‘ کے اداکار الو ارجن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…

ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں…

کراچی کی ایریکا رابن پہلی ’مس یونیورس پاکستان‘ بن گئیں

ایریکا رابن اب مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاکراچی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن  پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ مس یونیورس پاکستان 2023 کےلیے ٹاپ 5 فائنلسٹ میں کراچی سے 24 …

پاکستان ویمنز ٹیم آخری ون ڈے میں کامیاب، سیریز 1-2 سے جنوبی افریقہ کے نام

فوٹو بشکریہ ویمنز کرک زونپاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس جیت میں بولرز کی عمدہ کارکردگی اور سدرہ امین و بسمہ معروف کی نصف سنچریاں قابل ذکر ہیں۔تین…

شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے

فوٹو فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی  نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔شاہد…

چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی جانب سےچوہدری جمشید رسول وڑائچ کے اعزاز میں گرینڈعشائیہ

چوہدری نواز رشید ریحانیہ کی جانب سے چوہدری اقصد وڑائچ کے کزن چوہدری عامر وڑائچ کے بھائی چوہدری جمشید رسول وڑائچ کے اعزاز میں ابوظہبی کے فائیو سٹار ہوٹل میں گرینڈ عشائیہ دیا گیا ابوظہبی(نیوزڈیسک)گزشتہ رات یواے ای کی معروف سماجی وکاروباری…

پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں، ندا ڈار

فوٹو: فائلکپتان پاکستان ویمنز ٹیم ندا ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا کہ وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان کا کہنا تھا کہ میرے لیے سب…

قطرکی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا۔ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین کا کہنا ہے کہ ایران، قطر کی ثالثی میں امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہے۔معاہدے کے تحت ایران اور امریکا ایک دوسرے کے 5،…