فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق حارث رؤف بھارت کے خلاف میچ میں بولنگ نہیں کریں گے۔حارث رؤف احتیاطی طور پر بولنگ نہیں کریں گے، ان کی بیک سائیڈ میں پسلیوں میں تکلیف ہے۔حارث رؤف کی ایم آر…