کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان، کین ولیمسن کی واپسی
فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کین ولیمسن کی واپسی ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے جبکہ ٹوم لیتھم ورلڈ کپ میں کیوی…