شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ
فائل فوٹوشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ ہوگئے۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ ممکنہ طور پر بذریعہ ٹرین روس روانہ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات…