راج دیپ سردیسائی نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی

سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کردی۔بھارتی صحافی نے کولمبو میں بارش سے ایک بار پھر میچ متاثر ہونے پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی حمایت کی۔سینئر بھارتی صحافی نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ ایشیا کپ پاکستان…

چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد بھارت سے ویتنام پہنچ گئے۔اپنے تازہ بیان میں جو بائیڈن نے کہا کہ چین کھیل کے کچھ اصول تبدیل کر رہا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ہنوئی میں میڈیا سے گفتگو میں جو بائیڈن نے کہا کہ جی 20…

شاہین آفریدی کی جسپریت بمراہ سے ملاقات، بچے کی پیدائش پر مبارکباد

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے ملاقات کی اور انہیں والد بننے پر مبارکباد دی۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے جسپریت بمراہ سے بچے کی پیدائش پر نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ انہیں اس حوالے سے تحفہ بھی دیا۔ پاکستان کرکٹ…

نریندر مودی سے خالصتان تحریک، غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بات ہوئی، جسٹس ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر کینیڈین…

لولوہائپر مارکیٹ میں ‘انڈونیشیا فیسٹیول’ کا آغاز۔

لولوہائپر مارکیٹ میں 'انڈونیشیا فیسٹیول' کا آغاز۔ LuLu Hypermarket Launches 'Indonesia Festival’ ابوظہبی(اردوویکلی):: مشرق وسطیٰ کی معروف ریٹیل چین لولوہائپرمارکیٹ نے مشرف مال، ابوظہبی میں انڈونیشیا فیسٹیول کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ میلے…

ساقی میکس آٹوریپئیرورکشاپ کاافتتاح

ساقی میکس آٹوریپئیرورکشاپ کاافتتاح معروف سماجی وکارباری شخصیت شیرازاحمدعرف بلوبٹ نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت شیرازاحمدبٹ(عرف بلوبٹ)نے مصفح ابوظہبی میں واقع ساقی میکس…

عالی مقام حافظ صاحب، بلا امتیاز احتساب چایئے۔۔۔!۔

عالی مقام حافظ صاحب، بلا امتیاز احتساب چایئے۔۔۔!۔ مہمان کالم تحریر: سید امیر حسین شاہ بلاشبہ آرمی چیف کے حوصلہ افزاء اور دلیرانہ اقدام سے ملک کی غریب عوام کے دکھوں کا کچھ مداوا ہوا ہے۔ عام عوام اور خاص طور پر سفید پوش متوسط طبقہ آسمان…

"۔”اڑتالیس ٹن وزنی کتابی تھیلا

۔"اڑتالیس ٹن وزنی کتابی تھیلا"۔  پارٹ 2تحریر: ایم یوسف بھٹی ہماری گفتگو جاری تھی کہ ٹیبل پر فریش جوس اور کھانے پینے کی دیگر چیزیں آ گئیں۔ مجھے عربی نہیں آتی تھی ہم دونوں اردو اور انگریزی زبان میں باتیں کر رہے تھے۔ میں نے شاعری سے ہٹ کر…

پچ کو پانی سے بچانے کیلئے فخر زمان بھی میدان میں آگئے

فوٹو بشکریہ پی سی بی(ایکس)ایشیاکپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جانیوالے میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے، جس کے بعد پچ کو پانی سے بچانے کیلئے فخر زمان بھی میدان میں آگئے۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں بارش…

پاک بھارت میچ میں بارش، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مدد کی پیشکش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایشیاکپ انتظامیہ کو پاک بھارت میچ میں ہونے والی بارش کا پانی خشک کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کردی۔ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ بارش کے باعث روک دیا گیا…