ماہ جون کے لیئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان

112
یواے ای میں ماہ جون2022 کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔
ابوظہبی(اردوویکلی)متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخ کا تعین کرنے والی کمیٹی نے ماہ جون 2022 کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کااطلاق آج یکم جون 2022 سےہوگیاہے۔ ماہ جون کے لئے نئے نرخ فی لیٹردرج ذیل ہوں گے۔
سپر 98 پیٹرول : 4.15 درہم
اسپیشل 95 پیٹرول : 4.03 درہم
ای پلس 91 پیٹرول : 3.96 درہم
ڈیزل : 4.14 درہم
گزشتہ ماہ کی قیمتوں سے موازنہ
سپر 98:::: 4.15درہم – مئی میں 3.66درہم  سے  0.49 (13.3 فیصد) اضافہ• خصوصی 95:::: 4.03درہم — مئی میں 3.55درہم سے 0.48درہم (13.5 فیصد) کا اضافہ  • ای پلس 91:::: 3.96درہم – مئی میں  3.48درہم سے 0.48درہم (13.8 فیصد) کا اضافہ
• ڈیزل:::: 4.14درہم — مئی میں 4.08درہم سے 0.06درہم(1.5 فیصد)کااضافہ
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }