مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی کرنے کا فائدہ اور نقصان بتادیا

اسکرین گریب پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو، اُبھرتی اداکارہ مومنہ اقبال نے شوبز انڈسٹری میں شادی نہ کرنے کا حلف اٹھا لیا۔اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے نائٹ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔اس دوران اداکارہ نے میزبان، مومن…

کرینہ کپور نے فلم ’کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رُخ خان کیساتھ کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟

---فائل فوٹوز بالی ووڈ کی موڈی اداکارہ، کرینہ کپور عرف بیبو نے فلم ’ کل ہو نہ ہو‘ میں شاہ رخ خان کے مدِ مقابل کردار کی آفر کو ٹھکرادیا تھا جس کی وجہ سے متعلق اب انکشاف ہوا ہے۔اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں کی ہیں…

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی

فوٹو بشکریہ عرب میڈیامراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329 افراد زخمی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ رباط، کاسابلانکا اور ایشوئیورا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…

جب 16سالہ آشا بھوسلے 31 سالہ شخص سے شادی کر کے گھریلو تشدد کا نشانہ بنیں

---فائل فوٹوبھارتی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے پر کمسنی میں ہونے والے گھریلو تشدد سے متعلق انکشاف ہوا ہے۔بالی ووڈ کی بااثر اور ورسٹائل گلوکاروں میں سے ایک، آشا بھوسلے کو ’اِنڈی پاپ‘ کی ملکہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔رومانوی اور کلاسیکل گانوں…

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

روسی صدر جارحیت کے ذریعے بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے، نیٹو نیٹو سیکٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ روسی صدر جارحیت کے ذریعے جو کچھ حاصل کرنا چاہتے تھے وہ انہیں نہیں مل سکا، اب ہم یوکرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہیں گے جب تک…

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بابر اعظم نے پریس کانفرنس میں کیا کہا؟

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے پریشانی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ہمارا فوکس میچ پر ہے، مسلسل کھیل…

جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیاجی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آئے اعلیٰ حکام 11 ستمبر تک بھارت میں رہیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے…

پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

فائل فوٹوایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، انہیں بنگلادیش کے خلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ…

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار 2 افراد معمولی زخمی ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کے عملے کے 2 ارکان کو جائے حادثہ کے قریب موجود ایک کشتی کے ذریعے پانی سے نکال لیا گیا،…

عادل خان اور راج شری مجھے مارنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، راکھی ساونت کا دعویٰ

فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ، ماڈل و رقاصہ راکھی ساونت (فاطمہ) نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے سابق شوہر عادل خان درانی اور سابقہ بہترین دوست راج شری اُنہیں جان سے مارنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔راکھی ساونت اور اِن کے سابق…