پاکستان کی ویمن ٹیم پہلی مرتبہ انٹرنیشنل بیچ والی بال میں شرکت کیلئے تیار

پاکستان ویمن والی بال ٹیم پہلی مرتبہ انٹرنیشنل بیچ والی بال ایونٹ میں شرکت کیلئے تیار ہے، پاکستان والی بال فیڈریشن نے بنگلادیش میں ہونے والی سینٹرل ایشین ویمن بیچ والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے ۔ پاکستان والی بال فیڈریشن…

اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط…

بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

فوٹو بشکریہ پی سی بی / ٹوئٹرایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ 11 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔پاکستان کی ٹیم میں تین…

برطانیہ، جیل سے فرار قیدی ڈینیل خلیف کو پولیس نے دھرلیا

برطانیہ کی وزورتھ جیل سے فرار قیدی ڈینیل خلیف کو پولیس نے دھر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینیل کی گرفتاری مغربی لندن کے علاقے چیزک سے عمل میں آئی۔پولیس نے ڈینیل کی گرفتاری کے لیے 20 ہزار پاؤنڈ کا انعام مقرر کیا تھا، گرفتاری سے قبل اس…

تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، مغویوں کی تلاش جاری ہے۔نگراں وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں 6 کھلاڑیوں کے اغواء کا نوٹس…

جی 20 اجلاس، کانگریس رہنما نے عشائیے پر مدعو نہ کیے جانے پر خاموشی توڑ دی

---فائل فوٹو کانگریس کے سربراہ ملیکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کی جانب سے G20 اجلاس کے سلسلے میں ہونے والے عشائیے میں مدعو نہ کیے جانے پر خفگی کا اظہار کیا ہے۔دنیا کے سامنے خود کو سیکولر اور جمہوریت پسند قرار دینے والی مودی حکومت نے جی…

ہمارے 70 فیصدعوام منفی سوچ رکھتے ہیں، نادیہ حسین

اسکرین گریبپاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و بیوٹی ایکسپرٹ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ ہمارے 70 فیصد عوام منفی سوچ رکھتے ہیں، عوام کے دماغ میں ایک کیڑا ہے جو کسی بھی چیز کو مثبت انداز میں نہیں سوچنے دیتا۔اداکارہ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک…

بھارتی وزیراعظم کا جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہونے کا اعلان

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔نریندر مودی کا کہنا ہے کہ تمام ٹیموں کی محنت سے جی20 سربراہی اجلاس کے اعلامیے پر اتفاق رائے ہوگیا…

بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم ایڈمائر کرتے ہیں، بھارتی کرکٹر شبھمن گل

اسکرین گریببھارتی کرکٹر شبھمن گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دیکھتے ہیں، جو اچھا کرتا ہے اسے ہر کوئی دیکھتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے، بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم اسے ایڈمائر کرتے ہیں۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبھمن گل نے…

فرانس، اسکولوں میں عبایا پر پابندی، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی مذمت

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیاامریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے فرانس میں اسکولوں میں عبایا پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سربراہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ابراہم کوپر نے کہا ہے کہ فرانس میں عبایا پر…