بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا
ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا، بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو…