جارج کلونی نے اٹلی کی کوٹھی فروخت کرنے کی ٹھان لی، مالیت 10 کروڑ ڈالر سے زائد
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی اٹلی میں واقع اپنی کوٹھی فروخت کر رہے ہیں۔جارج کلونی نے کوٹھی کی مالیت 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر لگائی ہے، انہوں نے اسے 2002 میں ایک کروڑ ڈالر میں خریدا تھا۔یہ کوٹھی 18ویں صدی میں تعمیر ہوئی تھی جو اٹلی کی…