15 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں 15 سال بعد ایشیا کپ کا آغاز دیکھنے کے لیے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے…