ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری

قذافی اسٹیڈیم لاہور، فائل فوٹولاہور میں ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا۔نجی کمپنی کے منیجر نے تھانہ گلبرگ میں سامان چوری ہونے کی درخواست جمع کرا دی۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر…

گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا

فوجی افسران حکومت کے خاتمے کا اعلان کر رہے ہیں۔افریقی ملک گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا۔فوجی افسران نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ موجودہ حکومت ختم کرکے الیکشن منسوخ کر رہے ہیں۔سرکاری نتائج کے مطابق صدر…

بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے…

طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف

فائل فوٹوکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف کر دیا۔کینیڈین وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کینیڈا اسٹوڈنٹس اینڈ ایپرنٹس لونز‘ پر سُود مستقل ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم…

انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی

فائل فوٹوانگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز…

طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: کریملن

تصاویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاکریملن کا کہنا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں…

بھارتی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کولمبو سے کینڈی پہنچے گی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا…

ہندو مذہب کو ’دھوکا‘ قرار دینے والے سیاستدان کی زبان کاٹنے پر 10لاکھ روپے کا انعام

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا بھارتی ریاست اتر پردیش میں کانگریس کے ایک رہنما نے سماج وادی پارٹی کے رہنما سوامی پرساد موریہ کی زبان کاٹنے پر 10 لاکھ روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق سماج وادی پارٹی کے…

پاکستان کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

فوٹو بشکریہ کرک انفوایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق نے اننگ کا آغاز کیا جس کے بعد 5.3 اوورز میں قومی ٹیم کی پہلی وکٹ 21 رنز پر گر گئی جب…

جے شاہ کا ایشیا کپ کے آغاز پر ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

فائل فوٹوایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ایشیا کپ کے آغاز کے موقع پر تمام ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں جے شاہ نے کہا ہے کہ آج ایشیا کپ کا…