چین نے اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ قرار دے دیا، بھارت کا احتجاج

چین نے سرکاری سطح پر جاری ملک کے 2023 کے معیاری نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کے خودمختار علاقے تبت کا حصہ قرار دے دیا۔بھارت نے نئے نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کا حصہ دکھانے پر چین سے احتجاج کیا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے…

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا کل سے آغاز

فوٹو: سوشل میڈیاایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ 15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں کل سے شروع ہوگا۔ افتتاحی میچ پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوگی، جس میں…

غیرقانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا۔برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔رپورٹ کے…

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک تحریر: ایم یوسف بھٹی شائد اشرافیہ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ جب کمزور کا ہاتھ پڑتا ہے تو وہ طاقتور سے پچھلے سارے بقایا جات وصول کر لیتا ہے۔ ماضی میں ہماری عوام کو مہنگائی اور "اکانومیکل انفلیشن" کے زریعے بےدردی…

نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

فوٹو: فائلایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے افتتاحی میچ…

عام انتخابات۔۔۔ملکی معیشت اور صدرِ مملکت

عام انتخابات ۔۔۔ ملکی معیشت اور صدرِ مملکت ڈاکٹرجمیل احمدخان(سابق سفیر،معروف کالم نگار،تجزیہ نگاروماہرانٹرنیشنل افئیرز) ملک بھر میں جاری سیاسی صورتحال ہمیشہ کی طرح بحران کا شکار ہے اور اس دوران سیاسی جماعتوں میں سب سے بڑا محاذ آرائی…

کسانوں کا احتجاج، مظاہرین عمارت کے حفاظتی جال پر چڑھ گئے

فوٹو: اسکرین گریب، سوشل میڈیابھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین سرکاری دفاتر کی عمارت میں داخل ہوگئے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران کسان مظاہرین عمارت…

العین کلب اور ای آئی ایچ اتمارانٹرنیشنل ہولڈنگ کے درمیان 2 سالہ شراکت داری معاہدے پر دستخط

العین کلب اور ای آئی ایچ اتمارانٹرنیشنل ہولڈنگ کے درمیان 2 سالہ شراکت داری معاہدے پر دستخط اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا جس میں "الزعیم" ستاروں نے شرکت کی۔  ایک سرکردہ قومی اور عالمی کے ساتھ اپنی شراکت پر فخر ہے(حمادنخیرات)۔  ایشیا…

پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔چیئرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) ہارون ملک نے کہا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…

برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کل چین کا دورہ کریں گے

برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلیبرطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کل چین کا دورہ کریں گے، ان کی ملاقات چینی نائب صدر اور اپنے ہم منصب سے ہوگی۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ کے دورے کا مقصد برطانیہ چین کشیدہ تعلقات کو…