لاہور، سلور میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، شاندار استقبال

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونیوالی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر سے بھی کم فرق کی وجہ سے دوسرے…

ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی کا سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے ورلڈکپ کی نئی کٹ پہنے تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق مداحوں سے سوال بھی…

امریکی قونصل خانے کا عہدیدار جاسوسی کے الزام میں زیر حراست

رابرٹ شونوف کو عدالت میں پیشی کیلئے لایا جار ہا ہے۔روس نے امریکی قونصل خانے کے سابق عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لے لیا۔روس کا الزام ہے کہ رابرٹ شونوف نامی عہدیدار نے امریکی سفارتکاروں کو معلومات فراہم کیں۔رابرٹ شونوف روس…

ایشیا کپ کا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان

کرکٹ ایونٹ ایشیا کپ 2023ء کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی نے شائقین کرکٹ کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ایشیا کپ کا آغاز 30 اگست سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ ایونٹ میں کل 13 میچز کھیلے جائیں گے، ابتدائی میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان…

اسکول میں مسلمان بچے کی پٹائی پر بھارتی پولیس ہٹ دھرمی پر اتر آئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اسکول ٹیچر نے مسلمان بچے پر ہندو بچوں سے تشدد کروایا، جس کے بعد بھارتی سرکار کی ہٹ دھرمی بھی کھل کر سامنے آگئی، پولیس نے سوشل میڈیا پر سے ویڈیو ہٹانے کے احکامات جاری کردیے۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان…

جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پیر کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ مہمان ٹیم نے فلڈ لائٹ میں ہونے والی مشقوں کا آغاز فٹبال کھیل کر کیا۔ وارم اپ کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی…

ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی، 500 پروازیں منسوخ

ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کھڑے ہوئے ہیں۔برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں 500 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 232 پروازوں کو برطانیہ سے دیگر ممالک روانہ ہونا تھا جبکہ271 کو برطانیہ آنا…

یواے ای کےقومی دن کی خوشی میں سپرفکس ٹیپ بال کرکٹ چیمپئین شپ2023۔

یواے ای کے قومی دن کی مناسبت سے سپرفکس گروپ سجارہاہے انٹرنیشنل ٹیپ بال چیمپئین شپ 2023سیزن 2کرکٹ میلہ۔ سپرفکس سیزن 2میں شرکت کرنے والی ٹیمیں رجسٹریشن کے لیئے فوراًرابطہ کریں۔ شارجہ(نیوزڈیسک)سپرفکس گروپ یواے ای کے زیراہتمام1تا3دسمبر تک…

اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر کی معطلی، والدہ کی بھوک ہڑتال

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے معطل ہونے والے اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئیس روبیالیز کی والدہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئیں۔ہسپانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر اسپین فٹبال فیڈریشن کی والدہ اینجلس بیجر نے خود کو ایک چرچ میں بند…