ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر…