سنسنی خیز میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے، نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مزاحیہ انداز میں کہا ہے کہ سنسنی خیز میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے مجھے ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے۔افغانستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ…