نسیم شاہ کو ہم نے پریشر صورتحال کےلیے رکھا ہوا ہے، شاداب خان

اسکرین گرب پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کو ہم نے پریشر صورتحال کے لیے رکھا ہوا ہے، ایسی صورتحال میں نسیم شاہ بھروسے والے بیٹر ہیں۔شاداب خان نے گزشتہ روز افغانستان سے دوسرا ون ڈے میچ جیتنے کے بعد میڈیا…

جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے جی 20 ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔یاد رہے کہ جی 20 کا…

جاوید آفریدی کا بٹگرام ریسکیو آپریشن کے صاحب خان اور انکے ساتھی کیلئے بڑا اعلان

فائل فوٹوضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے مشن امپاسیبل کے ہیرو صاحب خان اور ان کے ساتھی کے لیے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی جانب سے نوکری کی پیشکش کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

غذائی قلت کی وجہ سے ایک بیمار بچہ خیمہ نما اسپتال میں زیر علاج ہے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے عہدیدار مارٹن گرفتھس نے سوڈان کی صورتحال…

پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ہنگری میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران شاندار تھرو کر کے حاصل کر لیا۔بڈاپسٹ میں ورلڈ…

ڈنمارک، قرآن کی بےحرمتی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

---فائل فوٹو ڈنمارک کی جانب سے قرآن کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش…

پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے…

سابق امریکی پولیس اہلکار نے بائیکر کلب میں فائرنگ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

فوٹو بشکریہ ٹوئٹربدھ کی شام امریکی سابق پولیس اہلکار کی بائیکر کلب میں فائرنگ کی وجہ سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے تھے۔رپورٹس کے مطابق 59 سالہ ریٹائرڈ امریکی پولیس…

آئی سی سی انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کیلئے کوشاں

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ بیٹنگ فرینڈلی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کے چیف کیوریٹر اینڈی ایٹکنسن کا بھارتی کیوریٹرز کے ساتھ سیشن ہوا ہے جس میں ورلڈ کپ میں وکٹوں کی تیاری…

انجری کے باعث سری لنکا کے 2 کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

فائل فوٹوسری لنکا کے کرکٹر ونندو ہسارنگا اور دشمنتھا چمیرا انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوگٸے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق ہسارنگا ایل پی ایل کوالیفائر کے دوران انجرڈ ہوٸے تھے جس کی  وجہ سے وہ فائنل میچ بھی نہیں کھیل پائے تھے۔سری لنکن…