لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے چین کی کوششوں کا احترام ہونا چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے کی چین کی کوششوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔برطانوی وزیر خارجہ نے چین پہنچنے پر اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر جیمز کلیورلی نے کہا کہ…