سعودی عرب کا برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ۔ فوٹو: فائلسعودی عرب نے برکس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ برکس میں شمولیت کی تفصیلات کا جائزہ لے کر گروپ میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ…

پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس کا برانز میڈل

فوٹو بشکریہ ny.poloclicksجنوبی افریقہ میں ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ کے پہلے روز پاکستان کے ناصر عباس نے برانز میڈل حاصل کرلیا۔ٹینٹ پیگنگ ورلڈکپ 2023 جنوبی افریقا کے شہر جارج میں شروع ہوا۔ پہلے روز لانس کیٹیگری کی مجموعی طور پر 7 رنز ہوئیں جس…

یوٹیلٹی بلز ادا کیے بغیر غیرملکیوں کے کویت چھوڑنے پر پابندی

کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر قطاروں میں کھڑے ہیں۔غیر ملکی شہریوں کو کویت چھوڑنے سے پہلے پانی، بجلی اور ٹریفک جرمانے ادا کرنے کا پابند کیا جائے گا۔کویت کی وزارت داخلہ، مواصلات، انصاف اور ٹرانسپورٹ حکام کے درمیان ملاقات میں غیر…

بھارتی ریسلنگ فیڈریشن معطل، پہلوان بھارتی جھنڈے تلے نہیں کھیلیں گے

ریسلنگ کی ورلڈ باڈی یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے بھارتی ریسلنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کو خط کے ذریعے معطلی سے آگاہ کیا۔یونائیٹد ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نے بھارتی رُکنیت فیڈریشن کے…

ارجنٹینا میں بدترین معاشی بحران، مہنگائی کے ستائے لوگوں نے لوٹ مار شروع کردی

ارجنٹینا کے گروسری اسٹور پر شہریوں نے دھاوا بول دیا، سڑک پر اشیائے خور و نوش بکھری پڑی ہیں۔جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹینا میں بدترین معاشی بحران جاری ہے، مہنگائی کے ستائے لوگوں نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…

پاکستان ٹیم پول اسٹیج میں ناقابل شکست

پاکستانی ٹیم نے ہدف 10ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہراکر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم پول اسٹیج میں ناقابل شکست رہی۔ برمنگھم میں جاری ورلڈ بلائنڈ گیمز…

برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے، چینی حکام

برکس سالانہ اجلاس چینی حکام کا کہنا ہے کہ برکس ملکوں کو مقامی کرنسیوں میں معاہدوں کو فروغ دینا چاہیے۔برکس اجلاس پر چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ برکس ممالک کو مقامی کرنسی کی ادائیگی کے آلات و پلیٹ فارمز…

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور کا پیچھا کرتے کرتے پرستار تقریب میں پہنچ گیا

ہالی ووڈ اداکارہ ڈریو بیری مور نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں گلوکارہ رینی ریپ کے ساتھ گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک ایک پرستار نے اسٹیج کی طرف پیش قدمی کی۔پرستار کی شناخت چیڈ مائیکل بسٹو کے نام سے ہوئی ہے جو ڈریو بیری مور کا پیچھا کر…

مودی کے نخرے، استقبال کیلئے صدر کے نہ آنے پر طیارے سے اترنے سے انکار

جنوبی افریقا میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سینئر حکومتی عہدیدار کی طرف سے استقبال نہ کرنے پر طیارے سے اترنے سے انکار کردیا تھا۔جنوبی افریقی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کو نریندر مودی برکس اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تھے، ان کے…

لیونارڈو ڈی کیپریو کی 23 برس چھوٹی ماڈل کے ساتھ ڈیٹنگ

ہالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکارہ لیونارڈو ڈی کیپریو کو حال ہی میں 25 سالہ ماڈل وٹوریا سریٹی کے ساتھ دیکھا گیا۔لیونارڈو اور وٹوریا منگل کے دن ایک آئس کریم پارلر سے میٹھا کھاتے ہوئے باہر نکل رہے تھے۔48 سالہ اداکار نے کارگو شارٹ اور سفید ٹی…