مغربی میڈیا نے طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو گمراہ کردیا، انس حقانی

فوٹو: فائل طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا نے 20 برس طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔انس حقانی کا پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ پروپیگنڈے کے…

ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی افتتاحی تقریب 4 اکتوبر کو نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمدآباد میں ہوگی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں آئی سی سی، گلوبل کرکٹ باڈی اور بی سی سی آئی کے نمائندگان شریک ہوں گے۔ ورلڈکپ کی افتتاحی…

یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے، ایران

ایران نے امریکی اخبار کی یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے۔خیال رہے کہ امریکی اخبار نے ایران میں یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر دی تھی۔امریکی اخبار کی…

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی، ذرائع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی  ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم کی کٹ کی رونمائی کل کرے گا۔چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف تقریب کے مہمان خصوصی…

بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض فوسرز کو جدید ترین بکتربند فراہم

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبانے کےلیے وادی میں تعینات بھارتی فورسز کو جدید ترین بکتر بند گاڑیاں فراہم کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دفاعی ادارے کی تیار کردہ 6 جدید…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر استقبال

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور اسی ملک میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔قومی ٹیم سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد آج ملتان…

10 سالہ سارہ قتل کیس، والد عرفان کی گرفتاری آج متوقع

برطانیہ میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی سارہ شریف کو قتل کرنے والے عرفان شریف کی موبائل فون سم کو برطانوی پولیس نے ٹریس کرلیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اُس کے والد عرفان شریف کی آج گرفتاری متوقع ہے، اُن کی موبائل…

ورلڈ چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ

فوٹو: فائلپنجاب کی نگراں حکومت نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم بھی نیزہ بازی کرتے نظر آئیں گے، جن سے قوم کو میڈل…

10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کیلئے پیش

فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2023ء کے 10 ستمبر اور فائنل میچ کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کردیے۔ایشیا کپ  میں 10 ستمبر کو گروپ اے کی ٹاپ دو ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔پاکستان اور بھارت گروپ اے میں ٹاپ پر رہتے ہیں تو انہی دونوں…

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ setTimeout(function(){…