میاں چنوں، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں

میاں چنوں میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں ہے، ان کے  گھر میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ لائیو دکھانے کے لیے بڑی اسکرین نصب کی گئی۔بڑی اسکرین پر ارشد ندیم کے دوست احباب فائنل دیکھنے کے لیے جمع ہوئے، اس موقع پر ارشد ندیم کی…

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین ذکا اشرف کی زیر صدارت کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں اراکین نے مالی سال 2023-2024 کیلئے بورڈ کا بجٹ منظور کرلیا۔ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلائنڈ اور ویل چیئر کرکٹ ایسوسی…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

فائل فوٹوپاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوادیا۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج…

فیس کے پیسے نہ ہونے کے سبب بیٹی کو 8 ماہ تک اسکول نہیں بھیج سکا، عمر اکمل برے دنوں کو یاد کرتے ہوئے…

اسکرین گریب قومی کرکٹر عمر اکمل نے برے دنوں میں ساتھ نہ چھوڑنے پر اپنی اہلیہ کی تعریف کی ہے۔حال ہی میں کرکٹر عمر اکمل نے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں بطور مہمان شرکت کی، اس دوران جہاں انہوں نے متعدد دلچسپ سوالات کے جواب دیئے وہیں انہوں…

اسکواش ٹورنامنٹ، پاکستان کے عاصم خان فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے عاصم خان ملائیشیا میں جاری اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔15 ہزار ڈالر انعامی رقم والے تنوکو موہریز ٹرافی میں عاصم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سیمی فائنل میں عاصم خان نے تھرڈ سیڈ ملائیشین ایڈن اداراکی کو شکست…

مسلمان بچے کو پٹوانے والی ٹیچر ہٹ دھرمی پر اتر آئی

بھارتی ضلع مظفر نگر کے اسکول میں مسلمان بچے کو کلاس کے دیگر طالب علموں سے پٹوانے والی استانی نے اپنی حرکت کا دفاع کرتے ہوئے شرمندہ ہونے سے انکار کردیا۔دو روز قبل بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے…

پی سی بی کا شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بجلی کےلیے شمسی توانائی پر انحصار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اسٹیڈیمز کےلیے شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ فیصلہ مستقبل کو مدنظر…

حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک

یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں…

شاہین آفریدی کا سامنا کرنے کیلئے روہت شرما کی تیاریاں

فائل فوٹوپاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے بھارتی کپتان روہت شرما نے تیاریاں شروع کر دیں۔روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، جس کے لیے فاسٹ بولر انیکیت چوہدری کو انڈین ٹیم کے نیٹ پر بلایا گیا…

مغربی میڈیا نے طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو گمراہ کردیا، انس حقانی

فوٹو: فائل طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا نے 20 برس طالبان مخالف پروپیگنڈے میں لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔انس حقانی کا پاکستان میں موجود برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ پروپیگنڈے کے…