حاجی دراز خان عارضہ قلب کے باعث ہسپتال منتقل
حاجی درازخان عارضہ قلب میں مبتلاہونے کے باعث ہسپتال منتقل
سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی نے ہسپتال جاکرعیادت کی
ابوظہبی (اردوویکلی)::معروف سماجی کارکن چئیرمین پختون ویلفیئرآرگنائزیشن ابوظہبی حاجی درازخان (تمغہ امتیاز) کوعارضہ قلب میں مبتلا…