ایشوریا رائے جیسی آنکھیں چاہئیں تو مچھلی کھائیں، بھارتی رہنما کا مشورہ

فائل فوٹوبھارتی وزیر وجے کمار گاوت کا کہنا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے مچھلی کھاتے ہیں ان کی آنکھیں بالی ووڈ کوئین ایشوریا رائے بچن کی طرح خوبصورت ہوتی ہیں۔بھارتی سیاسی رہنما کی ضلع نندربار میں ماہی گیروں کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب…

الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رؤف

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ الحمدللّٰہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے میچ سے متعلق…

سعودی دارالحکومت کیلئے پرواز میں ایمرجنسی، کویت سٹی واپس اتار لیا گیا

کویت سٹی سے سعودی دارالحکومت ریاض کے لیے اُڑان بھرنے والی پرواز میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو 50 منٹ بعد واپس اتار لیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جزیرہ ایئرویز کی پرواز جے 9223 نے آج صبح 6 بج کر ایک منٹ پر سعودی عرب…

ایشیا کپ کھیلنے کیلئے نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔نیپال کی ٹیم 24 اگست کو کراچی میں پریکٹس میچ کھیلے گی اور 25 اگست کو ٹریننگ سیشن کرے گی۔نیپالی ٹیم 26 اگست کو دوسرا پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔واضح رہے کہ نیپال کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ…

بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پُل گر گیا

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت کی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پُل گر گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا اور اس وقت کئی کام کرنے والے افراد حادثے کی جگہ پر موجود…

امام الحق کے والدین ان کا میچ دیکھنے گراؤنڈ میں کیوں نہیں آتے؟

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے والدین آج تک ان کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لئے کیوں نہیں آئے۔ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے…

سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

فوٹو بشکریہ ٹوئٹرامریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام (Adira River Ohanian) رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے…

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

فائل فوٹوزمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔ہیتھ اسٹریک کینسر میں مبتلا تھے اور وہ 100 وکٹیں لینے والے زمبابوے کے پہلے بولر تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز کھیلے اور انہوں نے 2000 سے 2004…

یونان کے جنگلات میں آگ بے قابو، 18 افراد ہلاک

یونان کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ کی وجہ سے 18 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثرہ علاقوں سے لاشیں ملی ہیں، سانحے کا شکار افراد ممکنہ طور پر نقل مکانی کرنے والے لوگ تھے۔حکام کا مزید…

اعجاز اسلم نے ٹرین کے ایک ٹکٹ پر پورے لندن کی سیر کیسے کی؟

اعجاز اسلم، فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے انکشاف کیا کہ اُنہوں نے لندن میں ٹرین کے صرف ایک ٹکٹ پر پورے شہر کی سیر کرلی تھی۔اعجاز اسلم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی…