ریئل می نے سی 53  انٹری لیول اسمارٹ فون لانچ کرکے انقلاب برپا کردیا۔

 ریئل می نے سی 53  انٹری لیول اسمارٹ فون مارکیٹ یواے ای مارکیٹ میں لانچ کرکے انقلاب برپا کردیا۔ صرف 33منٹ میں تیزرفتارچارگنگ ۔128جی بی اسٹوریج کے ساتھ7۔49ایم ایم سلم باڈی تعارفی قیمت صرف 499درہم۔ دبئی،(نیوزڈیسک)::دنیا کے سب سے تیزی سے…

شائستہ لودھی نے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا

شائستہ لودھی، فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا۔شائستہ لودھی ایک کاسمیٹولوجسٹ بھی ہیں اور اب تک کئی مشہور شخصیات، سیاستدانوں اور عام لوگوں کی…

بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چاند پر اترے گا

فائل فوٹوچاند پر پہنچنے کا بھارتی مشن چندریان تھری آج شام چھ بجے کے قریب چاند پر اترے گا۔سب کی نظریں اس لینڈنگ پر ہیں جو اگر کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکا، روس اور چین کے بعد بھارت چاند پر اترنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔بھارتی میڈیا…

کرن جوہر میری فلم کا انتظار کررہے ہیں، ڈر لگ رہا ہے، کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ پچھلی بار جب کرن جوہر میری فلم دیکھنے کے اشتیاق میں تھے تو میری کردارکشی کیلئے بدترین مہم شروع ہوگئی تھی۔اداکارہ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ہفتے کے آخر میں فلم 'منیکارنیکا' ریلیز ہونا تھی اور کرن جوہر نے…

ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹاگون ڈائمنڈ گیمز میں حمزہ سعید کا برانز میڈل

پاکستان کے حمزہ سعید نے ورلڈ تائیکوانڈو اوکٹا گون ڈائمنڈ گیمز میں برانز میڈل جیت لیا۔حمزہ کو سیمی فائنل میں کوریا کے ریانگ وو لی نے 0-2 سے ہرایا۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد حمزہ برانز میڈل کے حقدار قرار پائے۔کوارٹر فائنل میں حمزہ سعید نے…

ورلڈکپ سے ڈیڑھ ماہ دوری پر پی سی بی میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے

ذکا اشرف - فوٹو: فائلورلڈکپ سے ڈیڑھ ماہ دوری پر ایک بار پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تبدیلی کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی مینجمٹ کمیٹی ذکا اشرف کے مستقبل پر فیصلے کےلیے وزیراعظم ہاؤس کو خط…

ایشین گیمز، مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام فائنل

ایشین گیمز کے لیے مختلف کھیلوں کے 67 آفیشلز کے نام بھی فائنل کرلئے گئے، پہلی فہرست سے پانچ کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا، کھلاڑیوں کا دستہ اب 213 ایتھلیٹس پر مشتمل ہوگا۔ذرائع کے مطابق اکثر کھیلوں میں فیڈریشن کے عہدیداران ہی ٹیم آفیشلز…

سمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا

فائل فوٹوسمندری طوفان ہیرلڈ امریکی ریاست ٹیکساس کے جنوبی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے جنوبی ساحلی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں ساڑھے سات ہزار صارفین بجلی سے محروم ہیں، سیلابی صورتحال کے خدشہ…

افغانستان کیخلاف جیت، پاکستان نے منفرد ریکارڈ بنادیا

افغانستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں کامیابی کے بعد پاکستان نے مفرد ریکارڈ بھی بنادیا۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 205 سے کم ٹوٹل کرنے کے بعد سب سے بڑی فتح اپنے نام کی۔پاکستان ٹیم ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے اس میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے دوسرے گروپ میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ قومی ٹیم نے 138 رنز کا ہدف 3 وکٹوں پر 12ویں اوور میں حاصل کرلیا۔پاکستان کے ریاست خان نے شاندار نصف…