بھارتی ریاست میزورام میں زیرِ تعمیر ریلوے پُل گر گیا

108
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارت کی ریاست میزورام میں زیر تعمیر ریلوے پُل گر گیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح 10 بجے کے قریب پیش آیا اور اس وقت کئی کام کرنے والے افراد حادثے کی جگہ پر موجود تھے۔

بھارتی پولیس کے مطابق ملبے سے 17 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ کچھ افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی جگہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }