حسن علی کا اہلیہ کے نام پیار بھرا پیغام
فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ سمیعہ خان کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کے نام پیار بھرا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حسن علی نے…