ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں، راجیو شکلا
فائل فوٹوبھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں راجیو شکلا نے کہا ہے کہ حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے…