امیتابھ اور رجنی کانت پھر ایک ساتھ بڑے پردے پر آنے کو تیار

فوٹو: فائلبھارتی فلموں کے دو بڑے نام امیتابھ بچن اور رجنی کانت ایک مرتبہ پھر ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کےلیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رجنی کانت اپنی ایک فلم پر کام کرنے جارہے ہیں جس میں وہ پولیس والے کا کردار…

وہاب ریاض نے ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتا دی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ  اب بھی پاکستان کی طرف سے کھیلنا چاہتا ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، میری اب جگہ نہیں بنتی، پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز…

روسی خلائی جہاز لونا 25 چاند کے مدار میں داخل

تصویر بشکریہ: رائٹرز۔روس کا چاند پر بھیجا جانے والا خلائی مشن لونا 25 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔ ماسکو سے روسی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز لونا 25 چاند کے مدار میں ایک ہفتہ گزارنے کے بعد سطح پر اترے گا۔ روسی خلائی ایجنسی نے…

بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

فائل فوٹوانگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بین اسٹوکس نے ورلڈکپ کھیلنے کے لیے ریٹائرمنٹ واپس لی ہے۔دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 15…

روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک

حکام کا مزید کہنا ہے کہ میزائل حملہ اس وقت کیا گیا جب لوگ مسیحی تہوار کے لیے چرچ کی طرف جارہے تھے۔روس کے یوکرین کے شہر چرنی ہیو میں میزائل حملے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق چرنی ہیو کے وسطی علاقے میں روسی میزائل حملے…

آئی سی سی نے ماسکوٹ متعارف کروادیے

فوٹو بشکریہ آئی سی سیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 2 ماسکوٹ متعارف کروادیے۔ ماسکوٹ مرد و خواتین کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ماسکوٹ کی رونمائی کی تقریب بھارت کے شہر گروگرام میں ہوئی۔تقریب میں انڈر 19 ورلڈ…

سرحد پار کرنے والے امریکی فوجی نے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے، شمالی کوریا

امریکی فوجی اہلکار ٹریوس کنگشمالی کوریا کا کہنا ہے کہ سرحد پار کرنے والے امریکی فوجی نے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی ٹریوس کنگ نے فوج میں غیر انسانی، برے سلوک اور نسلی تعصب کی وجہ…

سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے ستارے سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے…

متحارب ملیشیا کے درمیان جھڑپیں، ہلاکتیں 55 ہوگئیں

تصویر بشکریہ: الجزیرہ۔لیبیا کے دارالحکومت تریپولی میں دو متحارب ملیشیا کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی ہے۔طرابلس سے لیبیا میڈیکل ایجنسی کے مطابق ان جھڑپوں میں 146 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔  …

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی بھارت پہنچا دی گئی

ورلڈ کپ کوالیفائر میچ، PFF جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پر مطمئن پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کمبوڈیا کیخلاف اکتوبر میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کیلئے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سہولتوں پراطمینان کا اظہار کیا ہے تاہم وہاں میچ کے…