اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی کلب الہلال سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلیں گے، ان کا الہلال کلب سے دو سال کا معاہدہ ہو گیا۔ نیمار جونیئر فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے سعودی عرب کے کلب الہلال چلے گئے ہیں جہاں اُنہیں دو سالہ معاہدے کے تحت 300  یورو ز…

راجستھان میں انتہاپسندوں کے ہاتھوں 1 نوجوان جاں بحق

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بربریت کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، انتہا پسند جتھے کے حملے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بھارتی ریاست راجستھان میں 3 مسلمان نوجوانوں پر انتہاپسند جتھے نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان…

نیوزی لینڈ کو یو اے ای نے 7 وکٹ سے شکست دیدی، شائقین حیران

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کردیا۔ہوا کچھ یو کہ نیوزی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر…

10 سالہ بچی کی لاش ملنے کا معاملہ، والدہ کا بیان سامنے آگیا

برطانوی کاؤنٹی سرے میں ایک گھر سے 10 سالہ بچی سارہ کی لاش ملنے کے معاملے پر والدہ اولگا شریف کا بیان سامنے آگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اولگا عرفان شریف کی سابقہ بیوی ہے، دونوں کی 2009ء میں شادی ہوئی اور 2017 میں طلاق ہوئی۔میڈیا رپورٹ…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار

فائل فوٹوقومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں، اس معاملے پر بات چیت کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں سے مختلف شقوں پر بات چیت جاری ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے علاوہ دیگر لیگز کی اجازت کے معاملے پر بات…

روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند کی سطح پر لینڈنگ کے دوران غیر معمولی صورتحال کا سامنا

روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کا کہنا ہے کہ چاند کے مدار میں موجود خلائی مشن لونا 25 کو چاند کی سطح پر لینڈنگ کے دوران غیر معمولی صورتحال کا سامنا ہے۔روسی خلائی ایجنسی کے مطابق لونا 25 پر غیر معمولی صورتحال کی اطلاعات ہیں، چاند کی سطح…

میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سوئیڈن نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ برسین میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں سوئیڈن نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا۔ یورپی ٹیم نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سوئیڈش ویمنز…

10 سالہ بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، پاکستانی پولیس کا اہم بیان

برطانیہ کی کاؤنٹی سرے میں 10 سال کی بچی سارہ کی لاش ملنے کے واقعے پر پاکستانی پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی فیڈرل انوسٹی گیشن سروس نے پاکستان پولیس سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی پولیس کا…

چوہدری ندیم ملکی کاچوہدری نوازرشیدریحانیہ اوردوستوں کے اعزازمیں عشایئہ

دوستوں کی محبت کامشکورہوں ہمارامقصدپارٹی کااستحکام اورمضبوطی ہے(ندیم احمدملکی)۔ پارٹی کے فیصلوں کااحترام سرآنکھوں پر(چوہدری نوازرشیدریحانیہ)۔ دبئی(نیوزڈیسک)::چوہدری نواز رشید ریحانیہ چوہدری شیر بہادر شاہ پور بھائیوں کی طرح ہیں ان کی…

وہاب ریاض کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان

فائل فوٹوفاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔وہاب ریاض نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ، کوچز اور اپنے اہلخانہ کا…